جوبھی صدرمنتخب ہو،اسرائیل مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا سب سے مضبوط اتحادی رہےگا:نیتن یاہو
امریکہ اوراسرئیل ہمیشہ ایک ساتھ کھڑے رہیں گے:نیتن یاہوکی دھمکی
غزہ:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔امریکی دورے پر روانگی سےکے موقع پرنیتن یاہونے کہاکہ امریکہ کاجوبھی صدرمنتخب ہووہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں امریکہ کاسب سے مضبوط اتحادی بنارہے گا۔
اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ دشمن جان لے امریکہ اوراسرائیل ایک اورہمیشہ ایسے ہی ایک رہیں گے،نیتن یاہونے یہ بھی کہاکہ امریکہ میں یرغمالیوں کی رہائی ،حماس کو شکست دینے اور ایران اور اس کے پراکسیز کا مقابلہ کرنے کے مسائل پر امریکہ سے بات چیت ہوگی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی جو بابیڈن سے کل ملاقات ہوگی۔
اس خبر کا مرکزی نکتہ یہ ہے کہ پاکستان ورچوئل اثاثوں اور کرپٹو کے شعبے میں پابندیوں کے بجائے باقاعدہ…
اس خبر میں سپریم کورٹ نے سندھ میں قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر پر سخت تشویش کا اظہار…
اس خبر کا مرکزی نکتہ عمران خان کی اسپتال منتقلی اور سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد سے متعلق…
اس خبر کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر دونوں…
اس خبر کا خلاصہ یہ ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ اعلیٰ سطحی رابطوں کو دونوں جانب سے…
اس خبر کا خلاصہ یہ ہے کہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم کی جاگراں ویلی سے تین لاپتا نوجوانوں کی…