ریاض (ایم وائے کے نیوز) سعودی شاہی خاندان کے بزرگ رکن، شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر باقاعدہ طور پر سعودی عرب کے ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن ترکی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر سعودی دارالحکومت ریاض کی معروف امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کر دی گئی۔ ایوانِ شاہی نے مرحوم شہزادہ کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔ شاہی خاندان اور عوامی سطح پر ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…
آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…
پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کے تمام معاشی اشاریے…