پیر, اگست 3, 2026, 10:03 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسرائیلی حملے سست نہیں ہوں گے: ٹرمپ۔ جلتی پر تیل نہ ڈالیں: چین

in اہم خبریں, ورلڈ
0 0

مشرق وسطیٰ کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال میں امریکہ اور چین کی قیادت کے بیانات نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی ایران پر کارروائیوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اسرائیلی حملے سست نہیں ہوں گے” اور اگلے دو دنوں میں صورتحال واضح ہو جائے گی۔

ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کا عندیہ دیا اور کہا کہ اگر تہران نے امریکی مفادات کو نشانہ بنایا تو سخت ردعمل دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم کرنا ان کا ہدف ہے۔ صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ اگر ایران مذاکرات کی طرف آنا چاہے تو وہ امریکی نمائندوں وٹکوف یا جے ڈی وینس کو بات چیت کے لیے بھیج سکتے ہیں، لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ "ابھی تک کسی نے سست روی نہیں دکھائی۔”

دوسری جانب چین نے ٹرمپ کے بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کے بیانات "جلتی پر تیل ڈالنے” کے مترادف ہیں اور انہوں نے خبردار کیا کہ ایران پر مزید حملوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ کا دائرہ وسیع ہو سکتا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے زور دیا کہ خطے میں امن قائم کرنے کے لیے سفارتی راستہ ہی واحد حل ہے اور بیجنگ کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

Previous Post

پنجاب حکومت نے ای چالانز کا ہدف 95 کروڑ سے بڑھا کر ایک ارب 47 کروڑ روپے کر دیا

Next Post

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

مزیدخبریں

اہم خبریں

یہ نہیں ہو سکتا آپ بات کریں اور نئے صوبے بن جائیں، محسن نقوی نےعجیب بات کی جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے: راناثنا

08/03/2026
اہم خبریں

انڈیا میں ’وندے ماترم‘ کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون: یہ قومی گیت مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

08/03/2026
اہم خبریں

نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

08/03/2026
اہم خبریں

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026
اہم خبریں

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026
اہم خبریں

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026
Next Post
Golden coins isolated on black background

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یہ نہیں ہو سکتا آپ بات کریں اور نئے صوبے بن جائیں، محسن نقوی نےعجیب بات کی جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے: راناثنا

08/03/2026

انڈیا میں ’وندے ماترم‘ کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون: یہ قومی گیت مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

08/03/2026

نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

08/03/2026

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd