’ پہلے اپنی لیگ پھردوسری لیگ‘ کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کیلئے نئی پالیسی نافذ کردی

کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں پر  کو غیر ملکی لیگز کے بجائے اپنی لیگز کو ترجیح دینے کی ہدایت کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میچل مارش اور میٹ شارٹ کا ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق  میچل مارش اور میٹ شارٹ کو بی بی ایل کمٹمنٹ مکمل ہونے پر ریلیز کیا جائے گا جب کہ میچل مارش اور میٹ شارٹ بی بی ایل کے مکمل ایڈیشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

 

 

دوسری جانب آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کپتان میچل مارش اور میٹ شارٹ پہلی مرتبہ ساؤتھ افریقہ لیگ کھیلیں گے ۔

یاد رہے کہ ایس اے ٹی ٹوئنٹی 17 جنوری سے شروع ہو گی جب کہ بی بی ایل 12 دسمبر سے 26 جنوری تک کھیلی جائے گی۔

web

Recent Posts

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

  وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بعض پیٹرول پمپس کی جانب…

1 ہفتہ ago

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے حمیرا طیبہ کے حق میں…

1 ہفتہ ago

اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے…

1 ہفتہ ago

  آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے مطابق صوبے میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کے واقعات میں 17…

1 ہفتہ ago