پیر, ستمبر 14, 2026, 8:41 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر : سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

in اہم خبریں, کھیل, ورلڈ
0 0

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر موئسس ہنریکس پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر موئسس ہنریکس کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یورپ سب ریجنل کوالیفائر سی کے لیے پرتگال کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔

39 سالہ ہنریکس 14 رکنی پرتگالی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ ٹورنامنٹ 14 سے 20 اگست تک فن لینڈ میں کھیلا جائے گا، جس کے گروپ بی میں پرتگال، اسرائیل، جرمنی، یونان اور چیکیا شامل ہیں۔

پرتگال اپنی کوالیفائنگ مہم کا آغاز 14 اگست کو اسرائیل کے خلاف کرے گا، جبکہ گروپ کی فاتح ٹیم 21 اگست کو فائنل کھیلے گی۔ فائنل جیتنے والی ٹیم یورپی ریجنل فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی۔

موئسس ہنریکس نے آسٹریلیا کی جانب سے 4 ٹیسٹ، 16 ون ڈے اور 24 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے۔ انہوں نے آسٹریلیا کے لیے آخری میچ 2021 میں کھیلا تھا۔ گزشتہ ماہ انہوں نے آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

ہنریکس پرتگالی جزیرے مڈیرا میں پیدا ہوئے تھے، جو عالمی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی جائے پیدائش بھی ہے۔ وہ بچپن میں اپنے خاندان کے ہمراہ آسٹریلیا منتقل ہوگئے، جہاں انہوں نے نیو ساؤتھ ویلز اور سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے کامیاب کرکٹ کیریئر بنایا۔

اس وقت آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پرتگال 37ویں نمبر پر ہے۔ ٹیم کی نظریں کوالیفائر میں کامیابی حاصل کرکے اگلے مرحلے تک پہنچنے پر ہیں۔

یورپی ریجنل فائنل کی ٹاپ دو ٹیمیں 2028 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے عالمی کوالیفائر کے لیے کوالیفائی کریں گی، جس کی میزبانی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کریں گے۔

Previous Post

کرسٹیانو رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

Next Post

آسٹریلیا میں بھارت کو شکست، باسمتی چاول کے نام پر پاکستان کو بڑی قانونی فتح

مزیدخبریں

اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026
اہم خبریں

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026
اہم خبریں

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026
Next Post

آسٹریلیا میں بھارت کو شکست، باسمتی چاول کے نام پر پاکستان کو بڑی قانونی فتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd