ہفتہ, اگست 15, 2026, 8:25 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

فلم اینیمل تنقید کی زدمیں،بھارتی اداکارہ کنگنارناوت نے بھی آڑےہاتھوں لے لیا

مشہور لکھاری جاوید اختر نے فلم اینیمل پر تنقید کی تو اب کنگنا رناوت کی بھی تنقیدی رائے سامنے آگئی ہے

in انٹرٹینمنٹ, ورلڈ
0 0

فلم اینمل جہاں بہت پسند کی جا رہی ہے وہیں پر اسے بھاری تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک صارف نے کہا کہ “کنگنا رناوت نے فلم تیجاس میں شاندار اداکاری کی ہے شاندار اداکاری کے باوجود بھی کنگنا رناوت  کی فلم کامیاب نہ ہوسکی اور کرن جوہر ان کا کیریئر تباہ  کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

اسکے جواب میں کنگنا رناوت نے کہا کہمیں محنت سے اداکاری کرتے ہوئے  اپنی فلموں کی کامیابی کے لیے جدوجہد کررہی ہوں مگر فلمی شائقین خواتین کو پیٹنے والی فلموں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں کنگنا رناوت نے فلم انیمل کا نام لیے بغیر  اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عورت دشمن فلموں کی حوصلی آفزائی ہو رہی ہے۔ ایسی فلموں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے جن میں عورت کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے، اُنہیں جوتے چاٹنے کا کہا جاتا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے والی فلمیں کرنے کو ترجیح دوں گی، آنے والے سالوں میں میرے کیریئر کو بدل سکتی ہیں اور میں اپنی زندگی میں ایسی فلمیں کرنا چاہتی ہوں جن کی قدر ہو۔

Tweets by KanganaTeam

Previous Post

محمد رضوان کو کپتان بنانے پر شاداب خان کا ردعمل

Next Post

پاکستانی کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

مزیدخبریں

اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
اہم خبریں

آبنائے ہرمز میں تیل بردار ٹینکر پر ڈرون حملہ، جہاز کو نقصان، عملہ محفوظ

08/15/2026
اہم خبریں

روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد

08/14/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
اہم خبریں

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

08/14/2026
اہم خبریں

وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

08/14/2026
Next Post

پاکستانی کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جولائی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd