بدھ, جولائی 2, 2025, 12:14 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

برطانیہ میں منکی پاکس کے ’کلیڈ ایل بی‘ ویرینٹ کے آٹھوے کیس کی تصدیق

سرکاری ادارے کا کہنا ہے کہ آبادی کے لیے خطرہ کم ہے

in ورلڈ
0 0
برطانیہ میں منکی پاکس کے ’کلیڈ ایل بی‘ ویرینٹ کا آٹھواں کیس
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برطانیہ میں منکی پاکس کے ’کلیڈ ایل بی‘ ویرینٹ کے آٹھوے کیس کی تصدیق

برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی (یو کے ایچ ایس اے) نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں منکی پاکس کے ’کلیڈ ایل بی‘ ویرینٹ کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔ یہ گزشتہ سال اکتوبر کے بعد سے ملک میں رپورٹ ہونے والا آٹھواں کیس ہے۔

یو کے ایچ ایس اے کے مطابق، یہ نیا کیس لندن میں ایک ایسے مریض میں پایا گیا ہے جو حال ہی میں یوگینڈا سے واپس آیا تھا۔ یوگینڈا میں اس قسم کے وائرس کی کمیونٹی ٹرانسمیشن دیکھی جا رہی ہے۔ تاہم، اس کا انگلینڈ میں پہلے رپورٹ ہونے والے کیسز سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

سرکاری ادارے کا کہنا ہے کہ آبادی کے لیے خطرہ کم ہے۔ ’کلیڈ ایل بی‘ وائرس کی ایک نئی شکل ہے، جس کا تعلق اگست میں ڈبلیو ایچ او کی طرف سے اعلان کردہ عالمی صحت کی ہنگامی صورتحال سے ہے۔

یو کے ایچ ایس اے نے کہا کہ افریقہ کے کچھ حصوں میں وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے، برطانیہ میں کبھی کبھار ’کلیڈ ایل بی‘ منکی پاکس کے درآمد شدہ کیسز دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

پہلا کیس اکتوبر میں لندن میں سامنے آیا تھا۔ اس کے بعد کے تین کیسز میں مریض کے گھریلو رابطوں میں شامل افراد متاثر ہوئے تھے۔ اکتوبر میں لیڈز میں پانچواں کیس رپورٹ ہوا تھا، جبکہ جنوری میں باقی کیسز کا پتا چلا تھا۔

Previous Post

پٹرول ایک روپے، ڈیزل 7 روپے مہنگا

Next Post

مراکش کشتی حادثہ: انسانی اسمگلرز کے گینگ کا سراغ لگا لیا گیا، اہم سہولت کار گرفتار

مزیدخبریں

اہم خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

07/01/2025
اہم خبریں

ایران سے جنگ میں اسرائیل کو 6 ارب ڈالر کا دھچکا معیشت لرز گئی۔ انفراسٹرکچر تباہ

06/27/2025
ورلڈ

ایمازون کے بانی اور سابق نیوز اینکر کی صدی کی سب سے مہنگی شادی کا وینس میں شاندار آغاز

06/26/2025
اہم خبریں

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم

06/25/2025
اہم خبریں

چین اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

06/24/2025
اہم خبریں

ٹرمپ نے ایران کو جنگ بندی پر آمادہ کرنے کیلئے کس اسلامی ملک سے مدد مانگی

06/24/2025
Next Post
مراکش کشتی حادثہ: انسانی اسمگلرز کے گینگ کا سراغ لگا لیا گیا، اہم سہولت کار گرفتار

مراکش کشتی حادثہ: انسانی اسمگلرز کے گینگ کا سراغ لگا لیا گیا، اہم سہولت کار گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

تھر کے کوئلے کو کراچی پہنچانے کیلئے اسلام کوٹ سے چھور تک ریلوے لائن بچھانے کا فیصلہ

07/01/2025

لڑکی کے اغواء کے بعد ریپ کے الزام میں ملزم کو دی گئی عمر قید اسلام آباد ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دے دی

07/01/2025

لاہور میں پی ٹی آئی رہنما کی گاڈی کسٹمز نے ضبط کر لی

07/01/2025

ڈی آئی خان میں خاندانی جھگڑا ہولناک خونریزی میں بدل گیا، بھائی کے ہاتھوں تین افراد قتل

07/01/2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

07/01/2025

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd