جمعرات, اگست 6, 2026, 8:40 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کاروبار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

in کاروبار
0 0

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور خریداروں کو حیرانی کا سامنا ہے. آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 4030 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے پر آ گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 50 ڈالر فی اونس کم ہوکر 2883 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

Previous Post

ہانیہ عامر سالگرہ پر بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں

Next Post

لاڑکانہ میں فائرنگ سے تاجر زخمی، کراچی منتقلی کے لیے بھیجی گئی ائیر ایمبولینس خراب

مزیدخبریں

اہم خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

07/23/2025
اہم خبریں

چیمبرز اور تاجر تنظیمیں آج کی ہڑتال کے معاملے پر تقسیم ہوگئیں

07/19/2025
اہم خبریں

لاہور چیمبر آف کامرس نے آج ہڑتال کی کال دیدی

07/19/2025
Indian Traditional Gold Necklace shot in studio light.
اہم خبریں

سونے کی قیمت میں پھر دھماکہ خیز اضافہ

07/18/2025
اہم خبریں

اسلام آباد میں چینی کی سرکاری قیمت مقرر ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم

07/18/2025
اہم خبریں

رات گئے اچانک پیٹرول مزید مہنگا، عوام پر نئی قیمتوں کا بم گرا دیا گیا

07/16/2025
Next Post

لاڑکانہ میں فائرنگ سے تاجر زخمی، کراچی منتقلی کے لیے بھیجی گئی ائیر ایمبولینس خراب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بھارتی کارگو جہاز یمن کے قریب بحیرۂ احمر میں پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا

08/05/2026

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ

08/05/2026

سپیس ایکس کا راکٹ ممکنہ طور پر چاند سے ٹکرا گیا، نتائج ایک ہفتے بعد

08/05/2026

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب

08/05/2026

myk-news-tv

’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید

08/05/2026

یکم ربیع الاول سے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

08/05/2026

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd