منگل, ستمبر 29, 2026, 2:44 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

in اہم خبریں, کھیل, ورلڈ
0 0

پولینڈ کی ٹینس اسٹار ایگا شواتک نے کینیڈین اوپن کے فائنل میں قازقستان کی ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ٹورنٹو میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو 6-2 اور 6-3 سے شکست دے کر رواں سیزن کا پہلا ٹائٹل جیت لیا۔

چھ مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپئن شواتک نے فائنل میں جارحانہ کھیل پیش کیا، جبکہ ریباکینا غیر ضروری غلطیوں کے باعث دباؤ میں نظر آئیں۔ عالمی نمبر دو ریباکینا نے پہلے سیٹ میں 12 اَن فورسڈ ایررز کیے۔

کامیابی کے بعد شواتک نے کہا کہ ٹائٹل جیتنے کے باوجود وہ خوشی کے بجائے غصہ محسوس کر رہی ہیں، کیونکہ رواں سیزن میں ان کی کارکردگی پر پولینڈ کے میڈیا کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔

کینیڈین اوپن کا ٹائٹل جیتنے کے بعد ایگا شواتک عالمی رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ فائیو میں شامل ہوجائیں گی۔

Tags: ایلینا ریباکیناکینیڈین اوپن: ایگا شواتک
Previous Post

وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

Next Post

لاہور پولیس پر حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں سے رابطےکے سلسلے میں 2 اہلکار زیر حراست

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

لاہور پولیس پر حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں سے رابطےکے سلسلے میں 2 اہلکار زیر حراست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist