ملک میں سونے کی قیمت فی تولہ2000روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد تولہ سونا 2لاکھ 46ہزار 400تک پہنچ گیا۔صرافہ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دس گرام سونے کی قیمت 1740سے بڑھ کر 2لاکھ 12ہزار 247سے تک جا پہنچی۔
عالمی بازار میں سونا فی اونس بڑھ کر 24ڈالر سے2368ڈالر تک آگیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونا مہنگا ہوا جو 1100روپے تک اوپر گیا تھا۔گزشتہ چند دونوں میں قیمتوں مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔
عام طور پر کتوں کو وفاداری کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغے…
لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنزا (فلو) سے بچاؤ کی ویکسین بھی مارکیٹ سے غائب ہوگئی، جبکہ دستیاب ویکسین…
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے طویل ٹرین کس ملک سے تعلق رکھتی ہے؟ جنوبی افریقا…
ایپل نے رواں سال اسٹینڈرڈ آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 متعارف نہیں کرائے، تاہم نئی لیک…
ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی ملتان…
کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع…