"مسلم لیگ (ق) کا استحکام پاکستان آپریشن کی حمایت کا اعلان”

دہشت گردی پوری دنیا کا مسئلہ ہے مل کر نپٹنا ہوگا:چوہدری شجاعت

لاہور: آپریشن عزم استحقام کے حوالے سے حکومت کی آل پارٹی کانفرنس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا ہے مسلم لیگ (ق)

چوہدری شجاعت صدر مسلم لیگ (ق) نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے انہوں نے شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملک دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کے لیے استحقام پاکستان آپریشن کرنا ہوگا مسلم لیگ عزم استحقام آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ قیام امن کے لیے پاکستان اور افغانستان کو اپنے تعلقات کو مزید بڑھانا ہوگا اس موقع پر صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوری شافع مسلم لیگ کے رہنما نے کہا کہ دہشت گردی پوری دنیا کا مسئلہ ہے جسے ہم سب کو مل کر نپٹنا ہوگا دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم سب کی ہے ہمیں اس سب کے لیے اجتماعی کاوشیں کرنی ہوگی تاکہ یہ جنگ جیتی جا سکے اس کاوش میں مسلم لیگ امن کے لیے بھرپور حمایت کرے گی
چوہدری شافع نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ق) امن کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور حصہ لے گی۔مسلم لیگ (ق) کی اس حمایت سے حکومت کی آل پارٹی کانفرنس میں اہم پیش رفت کی توقع کی جا رہی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

web

Recent Posts

سیلاب کے خلاف بند نہیں، اعتماد تعمیر کرنے کا منصوبہ

*سیلاب کے خلاف بند نہیں، اعتماد تعمیر کرنے کا منصوبہ* پاکستان اور جاپان کے درمیان سندھ میں سیلاب سے تحفظ…

3 گھنٹے ago

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…

6 دن ago

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…

6 دن ago

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…

6 دن ago

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…

6 دن ago