حافظ آباد کے علاقے کوٹ نکہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی رہنما قمر جاوید ایڈووکیٹ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، قمر جاوید ایڈووکیٹ کو نماز فجر کے لیے مسجد جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
حکام کے مطابق، مقتول قمر جاوید گزشتہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے صوبائی امیدوار تھے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…
آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…
پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کے تمام معاشی اشاریے…