بھارتی ریاست بہار کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے7 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہارکے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے سے7 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں اشوک دھام مندر کے باہر بے قابو ہجوم کے باعث بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق واقعہ ساون کے تیسرے سوموار کی صبح پیش آیا جب بڑی تعداد میں عوام پوجا کے لیے مندر پہنچے ہوئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں شبہ ہے کہ مندر میں بجلی کا کھمبا گرنےسے خوف و ہراس پھیلا جس کے باعث بھگدڑ جیسی صورتحال ہوئی جو ہلاکتوں کا باعث بنی ہے۔

بہار پولیس کا کہنا ہے کہ  واقعے کی اصل وجہ کا تعین تحقیقات اور مکمل تصدیق کے بعد کیا جائے گا۔

web

Recent Posts

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

  وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بعض پیٹرول پمپس کی جانب…

2 ہفتے ago

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے حمیرا طیبہ کے حق میں…

2 ہفتے ago

اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے…

2 ہفتے ago

  آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے مطابق صوبے میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کے واقعات میں 17…

2 ہفتے ago