خاتون افسر کو ہراساں کرنے پر جونیئر کلرک ملازمت سے برطرف، 10 لاکھ روپے جرمانہ
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خاتون افسر کو دفتر میں ہراساں کرنے پر سرکاری ادارے کے جونیئر کلرک کو ملازمت سے برطرف کردیا۔
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کلرک پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
خاتون افسر کی جانب سے کلرک کے خلاف دفتر میں ہراساں کرنے کی شکایت درج کرائی گئی تھی، جس پر سماعت کے بعد وفاقی محتسب نے اسے ملازمت سے برخاست کرنے کا حکم دیا۔
کیس میں ایک اور شخص پر ہراسیت کی سہولت کاری کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا، تاہم الزام ثابت نہ ہونے پر اس کے خلاف شکایت خارج کردی گئی۔
پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کے تمام معاشی اشاریے…
یہ حیران کن واقعہ امریکی ریاست جارجیا کے شہر ایتھنز میں پیش آیا، جہاں جارجیا یونیورسٹی کی 21 سالہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر کی بازیابی کے دوران تین پاکستانی شہری ہلاک پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی…