کراچی میں تالا توڑ گروپ کی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری کرلیے

کراچی میں دکان سے ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری

کراچی: ڈی ایچ اے فیز 2 میں تالا توڑ گروپ نے ایک دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے رم اور ٹائر چوری کرلیے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے دکان کے تالے توڑ کر قیمتی رم اور ٹائر چوری کیے۔ واردات کے بعد چوری شدہ سامان سے بھری گاڑی شاہ لطیف ٹاؤن سے برآمد کرلی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

web

Recent Posts

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

  وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بعض پیٹرول پمپس کی جانب…

2 ہفتے ago

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے حمیرا طیبہ کے حق میں…

2 ہفتے ago

اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے…

2 ہفتے ago

  آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے مطابق صوبے میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کے واقعات میں 17…

2 ہفتے ago