ہفتہ, اکتوبر 10, 2026, 6:47 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

ویڈیوز اصلی مگر گن پوائنٹ پر بنوائی گئیں، خلیل الرحمن قمر کا دعویٰ

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئیں

in انٹرٹینمنٹ
0 0
ویڈیوز اصلی مگر گن پوائنٹ پر بنوائی گئیں، خلیل الرحمن قمر کا دعویٰ

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئیں

ویڈیوز اصلی مگر گن پوائنٹ پر بنوائی گئیں، خلیل الرحمن قمر کا دعویٰ

لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنائی گئیں اور وہ حقیقی ہیں۔ ایک یوٹیوبر کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے تصدیق کی کہ انہیں نازیبا ویڈیوز بنانے پر مجبور کیا گیا تھا۔

خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ انہوں نے یرغمالیوں سے احتجاج کیا کہ وہ بندوق کے سامنے ایسا نہیں کرسکتے، لیکن انہیں زبردستی ایسا کرنے پر مجبور کیا گیا۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں انہیں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ خلیل الرحمان قمر حال ہی میں ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپنگ اسکیم کا نشانہ بنے تھے، جس کے بعد انہیں تاوان دیکر چھوڑا گیا۔

اغوا کیس کے مرکزی ملزم نے ایک بیان میں کہا کہ ان کے پاس خلیل الرحمان قمر کی دو ویڈیوز ہیں اور دونوں تقریباً ڈیڑھ گھنٹے طویل ہیں۔ ملزم نے بتایا کہ ان ویڈیوز میں خلیل الرحمان قمر کو ایک خاتون کے ساتھ قربت بڑھانے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس نے مبینہ طور پر انہیں اپنے جال میں پھنسایا تھا۔

یہ واقعہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے اور سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس نے لوگوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔

Tags: #قوم_کی_سانس_عمران_خان#ArticleSixForRaufHasan#ssfreecancerhospital_jdc#Lahore#اسمگلرز_مارچ_بند_کرو#ismailhaniye
Previous Post

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل

Next Post

پاک سوزوکی موٹر کمپنی بڑاہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026
Next Post
پاک سوزوکی موٹر کمپنی بڑاہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی

پاک سوزوکی موٹر کمپنی بڑاہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

10/07/2026

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت

10/07/2026

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd