Categories: انٹرٹینمنٹ

شوہر کا دیا ہوا قیمتی تحفہ چوری، ماہرہ خان نے چور کو جہنم کی بددعا دے دی

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر کا خیال ہے کہ شاید انہوں نے تحفہ جان بوجھ کر کھو دیا ہے

شوہر کا دیا ہوا قیمتی تحفہ چوری، ماہرہ خان نے چور کو جہنم کی بددعا دے دی

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے شوہر سلیم کریم کی جانب سے دیے گئے تحائف کے بارے میں بات کی۔ ماہرہ خان نے کہا کہ انہیں شوہر کی طرف سے ملنے والے تمام تحائف بہت پسند ہیں، لیکن ایک تحفہ ان کا خاص پسندیدہ تھا جسے وہ کھو چکی ہیں۔

ماہرہ خان نے مزید بتایا کہ انہیں یقین ہے کہ یہ تحفہ چوری ہو گیا ہے اور انہوں نے چور کے لیے سخت الفاظ میں بددعا کی کہ "جس نے بھی یہ تحفہ چوری کیا ہے، وہ جہنم میں جائے گا”۔

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر کا خیال ہے کہ شاید انہوں نے تحفہ جان بوجھ کر کھو دیا ہے، لیکن ماہرہ نے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ وہ اپنے شوہر کے تحائف کی بہت قدر کرتی ہیں، خاص طور پر وہ چوڑیاں جو انہیں ہر ہفتے تحفے میں ملتی ہیں۔

web

Recent Posts

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

  لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…

2 دن ago

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

  آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…

2 دن ago

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت

  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…

2 دن ago

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

  پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…

1 ہفتہ ago

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

  واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…

1 ہفتہ ago