کینسر میں مبتلا 53 سالہ اداکارہ زندگی کی جنگ ہار گئیں۔
کینسر میں مبتلا 53 سالہ اداکارہ زندگی کی جنگ ہار گئیں۔
لاس اینجلس: امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی، جو 53 سال کی عمر میں کینسر سے متاثرہ تھیں، انتقال کر گئیں۔
اداکارہ نے 2015 سے کینسر کا شکار ہونے کے بعد متعدد علاجات کیے، لیکن بیماری کے ساتھ اپنی مزید جنگ ہار گئیں۔ انہوں نے چھاتی کے کینسر کا علاج کروایا تھا، مگر 2017 میں واپس بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔
شینن ڈوہرٹی کے قریبی ذرائع نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ ان کی فیملی کی پرائیوسی کا خیال رکھا جائے۔
یاد رہے کہ انہوں نے اپنے شوبز کیریئر میں متعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اہم کردار ادا کیے تھے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…
لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے پاک افغان سرحد…
این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…