جمعہ, جون 13, 2025, 9:11 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ شادی کے بعد گرفتار غیر قانونی شیر کا بچہ رکھنے کا الزام

انسپکٹر ارسلان اعجاز کی مدعیت میں رجب بٹ کے خلاف پنجاب آرمز آرڈیننس 1965 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

in انٹرٹینمنٹ
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ٹک ٹاکر رجب بٹ، جو اپنی شادی پر بے حد خرچ اور ڈالر لٹانے کی وجہ سے خبروں میں تھے، کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
:
پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے پولیس کے تعاون سے پارک ویو میں واقع ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور رجب بٹ کو حراست میں لے لیا۔ رجب بٹ پر غیر قانونی طور پر لائسنس کے بغیر نومولود شیر کا بچہ رکھنے کا الزام ہے، جو انہیں شادی پر بطور تحفہ دیا گیا تھا۔

چوہنگ پولیس نے سب انسپکٹر ارسلان اعجاز کی مدعیت میں رجب بٹ کے خلاف پنجاب آرمز آرڈیننس 1965 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

رجب بٹ کے گھر میں ممنوعہ جانور موجود تھا، جو کسی بھی وقت قانون و انتظام کا مسئلہ پیدا کرسکتا تھا۔ دوران تلاشی ان کے گھر سے ایک سلور رنگ کے ڈبے میں رکھی 223 بور کی رائفل اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔

یاد رہے کہ رجب بٹ حالیہ دنوں میں اپنی شادی کی پرتعیش تقریبات، مہمانوں پر ڈالرز لٹانے اور غیر معمولی اخراجات کی وجہ سے خبروں میں رہے ہیں۔

 

Tags: #RajaButt #TikTokerArrested #IllegalPet #WildlifeProtection #ShadiKaTohfa #PakistaniTikTokers #WildlifeLaw #ViralTikToker #LuxuryWedding
Previous Post

عوامی حقوق اور عمران خان کی رہائی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، گنڈاپور

Next Post

16 دسمبر کو اسلام آباد اور لاہور کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

06/13/2025
انٹرٹینمنٹ

عاصم اظہر اور میرب علی کی راہیں جدا، منگنی ختم ہونے کا باضابطہ اعلان

06/12/2025
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک کیسے ہوتی ہیں؟ اریکا حق کا تہلکہ خیز انکشاف

06/06/2025
انٹرٹینمنٹ

فحش اداکارہ بونی بلیو کو میچ کے دوران سٹیڈیم سے نکال دیا گیا

05/28/2025
انٹرٹینمنٹ

اونلی فینز ماڈل کو ایک دن میں 583 مردوں کے ساتھ سونا مہنگا پڑ گیا۔

05/23/2025
انٹرٹینمنٹ

کیا حمزہ علی عباسی اب بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہیں ؟

05/19/2025
Next Post
تمام یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی،نوٹیفکیشن جاری

16 دسمبر کو اسلام آباد اور لاہور کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

محرم الحرام کے دوران ممکنہ خطرات، پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن

06/13/2025

اسرائیل کا ایران پر حملہ۔ اب تک کی مکمل رپورٹ

06/13/2025

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تاریخی اضافہ، 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

06/13/2025

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا ریلیف، تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان

06/13/2025

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

06/13/2025

ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیل سکتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

06/13/2025

دسمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« نومبر   جنوری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd