جمعہ, جون 13, 2025, 9:18 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

بیٹی کی پیدائش پر گھر سے نکال دیا گیاتھا بالی ووڈ اداکارہ کا سنسنی خیز انکشاف

نینا گپتا اور معروف کرکٹر سر ویوین رچرڈز کے درمیان قریبی تعلقات تھے

in انٹرٹینمنٹ
0 0
بیٹی کی پیدائش پر گھر سے نکال دیا گیاتھا بالی ووڈ اداکارہ کا سنسنی خیز انکشاف
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیٹی کی پیدائش پر گھر سے نکال دیا گیاتھا بالی ووڈ اداکارہ کا سنسنی خیز انکشاف

بالی ووڈ کی تجربہ کار اداکارہ نینا گپتا نے ایک انٹرویو میں یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی بیٹی مسابا پیدا ہوئی تو ان کی آنٹی نے انہیں بے گھر کر دیا تھا۔

نینا گپتا نے اپنی بیٹی مسابا گپتا کی ولادت کے بعد درپیش چیلنجز اور مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت وہ اپنی آنٹی کے ساتھ رہائش پذیر تھیں۔ واقعہ یہ ہوا کہ بیٹی کی پیدائش کے بعد، ان کی آنٹی نے آدھی رات کو انہیں اور ان کی نومولود بچی کو گھر سے نکال دیا، اور اس وقت ان کے پاس کوئی جائے پناہ بھی نہیں تھی۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ دہلی سے 1980 کی دہائی کے ابتدائی حصے میں ممبئی منتقل ہوئیں اور ہمیشہ اپنی رہائش کے لیے فلیٹ خریدنے کو ترجیح دیتی تھیں۔ انہوں نے ایک دفعہ اپنا اپارٹمنٹ بیچ کر ایک نئے بلڈر کے پروجیکٹ میں تین بیڈروم کا فلیٹ بک کرایا تھا، جس کی وجہ سے ان کی باقی رقم ختم ہو گئی۔ جب ان کی آنٹی نے انہیں نکال دیا تو وہ بے گھر ہو گئیں، اور ان کے لیے حالات بہت مشکل ہو گئے۔

نینا نے بتایا کہ انہوں نے اسی بلڈر سے رابطہ کیا جس کے پروجیکٹ میں انہوں نے سرمایہ کاری کی تھی اور اپنی صورتحال کو بیان کرتے ہوئے رقم کی واپسی کی درخواست کی۔ بلڈر نے فوراً ان کی تمام رقم واپس کر دی، جس کی بدولت نینا نے آرام نگر میں ایک نیا گھر خریدا اور اپنی بچی کے ساتھ وہاں منتقل ہوگئیں۔

یہ بھی یاد رہے کہ نینا گپتا اور معروف کرکٹر سر ویوین رچرڈز کے درمیان قریبی تعلقات تھے، جن کے نتیجے میں ان کی بیٹی مسابا گپتا پیدا ہوئی، جو آج بھارت کی ایک مشہور فیشن ڈیزائنر ہیں۔

Previous Post

امریکا: خواب میں نظر آنے والے نمبر نے خاتون کو لاکھوں روپے کی لاٹری جتوادی

Next Post

چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے پر محمد حفیظ کی پی سی بی پر سخت تنقید

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

06/13/2025
انٹرٹینمنٹ

عاصم اظہر اور میرب علی کی راہیں جدا، منگنی ختم ہونے کا باضابطہ اعلان

06/12/2025
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک کیسے ہوتی ہیں؟ اریکا حق کا تہلکہ خیز انکشاف

06/06/2025
انٹرٹینمنٹ

فحش اداکارہ بونی بلیو کو میچ کے دوران سٹیڈیم سے نکال دیا گیا

05/28/2025
انٹرٹینمنٹ

اونلی فینز ماڈل کو ایک دن میں 583 مردوں کے ساتھ سونا مہنگا پڑ گیا۔

05/23/2025
انٹرٹینمنٹ

کیا حمزہ علی عباسی اب بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہیں ؟

05/19/2025
Next Post
چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے پر محمد حفیظ کی پی سی بی پر سخت تنقید

چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے پر محمد حفیظ کی پی سی بی پر سخت تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

محرم الحرام کے دوران ممکنہ خطرات، پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن

06/13/2025

اسرائیل کا ایران پر حملہ۔ اب تک کی مکمل رپورٹ

06/13/2025

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تاریخی اضافہ، 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

06/13/2025

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا ریلیف، تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان

06/13/2025

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

06/13/2025

ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیل سکتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

06/13/2025

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd