ہفتہ, اکتوبر 17, 2026, 8:36 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

طلحہ انجم پرکانسرٹ کے دوران بوتل پھینکنے پر ہانیہ عامر برس پڑیں

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں
0 0

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) — پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کنسرٹ کے دوران ریپ گلوکار طلحہ انجم پر پانی کی بوتل پھینکنے کے واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر مداحوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی آرٹسٹ کو اس طرح کے غیر انسانی رویے کا نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے، اور اگر ہم اپنے فنکاروں کو محفوظ ماحول فراہم نہیں کر سکتے تو ہم ان کے قابل نہیں۔

واقعہ ایک حالیہ کنسرٹ کے دوران پیش آیا جب طلحہ انجم اپنی پرفارمنس میں مصروف تھے کہ اچانک ہجوم میں سے کسی شخص نے ان پر پانی کی بوتل پھینک دی۔ گلوکار نے فوری ردعمل دیتے ہوئے سیکیورٹی اہلکار کو اشارہ کیا اور مذکورہ شخص کو سٹیج پر بلا کر تقریب سے باہر نکال دیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی، جس پر ملک بھر میں ردعمل دیکھنے میں آیا، لیکن سب سے توانا آواز ہانیہ عامر کی تھی۔

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں لکھا "پرفارمنس کے دوران آرٹسٹ پر چیزیں پھینکنا نہ صرف بےعزتی ہے بلکہ یہ ایک غیر انسانی عمل بھی ہے۔ آپ فن سے محبت کا دعویٰ نہیں کر سکتے جب تک آپ فنکار کو عزت نہ دیں۔” اداکارہ نے مزید کہا کہ فنکار اسٹیج پر "جچتے” ہیں، میدانِ جنگ میں نہیں، اور ہجوم کو اپنی حرکتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے نہ کہ مظلوم فنکار کو۔ ہانیہ نے اس واقعے کو پاکستانی فنکاروں کے تحفظ کے حوالے سے ایک لمحۂ فکریہ قرار دیا۔

انہوں نے لکھا: "طلحہ انجم ایک آرٹسٹ ہے، کوئی ٹارگٹ نہیں۔ کسی مشہور شخصیت کو صرف اس لیے نشانہ بنانا کہ وہ عوامی مقام پر موجود ہے، سراسر غیر اخلاقی ہے۔ اگر ہم اپنے فنکاروں کو محفوظ نہیں رکھ سکتے تو ہم ان کے مستحق ہی نہیں۔”

Previous Post

ایران پر امریکی حملہ: پاکستان کی شدید مذمت، خطے کو "ناقابلِ تلافی نقصان” سے بچانے کیلئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

Next Post

پاکستان کا بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026
اہم خبریں

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026
اہم خبریں

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026
اہم خبریں

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026
Next Post

پاکستان کا بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd