Categories: پاکستان

پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوئوں نے شہری کو کنگال کر دیا

ساڑھے 57 لاکھ روپے نقدی اور ایک کروڑ روپے مالیت کی کار چھین کر فرار

راولپنڈی:پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکو تھانہ مندرہ کے علاقے میں شہری سے ایک روڑ روپے مالیت کی گاڑی اور ساڑھے 57 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔
پولیس کے مطابق باؤلی کے قریب پولیس یونیفارم میں ملبوس مسلح افراد نے بلیک ہونڈا ویزل گاڑی پر نیلی ریوالونگ لائٹ لگا رکھی تھی۔ ملزمان نے شہری کی آنکھیں اور ہاتھ باندھ دیے جبکہ واردات کے بعد ملزمان متاثرہ شہری کو ویران جگہ پر اتار کر فرار ہوگئے۔
گجرات سے تعلق رکھنے والا شہری اسلام آباد گاڑی کی خریداری کے سلسلے میں رقم لے کر آیا تھا لیکن تھانہ مندرہ کے علاقے میں واردارت ہوگئی۔
پولیس کا کہنا کہ شہری عمران علی کی درخواست مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گی ہے۔

web

Recent Posts

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…

6 دن ago

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…

6 دن ago

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…

6 دن ago

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…

6 دن ago

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…

6 دن ago