منگل, ستمبر 8, 2026, 12:55 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

برطانیہ اور ویلز میں ’’محمد‘‘ سب سے مقبول نام

ٹاپ 100 مقبول ناموں میں لڑکیوں کے لیے لیلیٰ، مریم اور فاطمہ شامل ہیں

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
ٹاپ 100 مقبول ناموں میں لڑکیوں کے لیے لیلیٰ، مریم اور فاطمہ شامل ہیں

ٹاپ 100 مقبول ناموں میں لڑکیوں کے لیے لیلیٰ، مریم اور فاطمہ شامل ہیں

برطانیہ اور ویلز میں ’’محمد‘‘ سب سے مقبول نام

لندن:محمد نام برطانیہ اور ویلز میں 2023 کے دوران لڑکوں میں مقبول ترین بن گیا ہے۔
آفس فار نیشنل سٹیٹسٹیکس کے اعداد و شمار میں مختلف سپیلنگ والے محمد ناموں کو ایک ساتھ نہیں ملایا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر محتلف سپیلنگ والے محمد ناموں کو ایک ساتھ ملایا جائے تو یہ نام کئی سالوں تک کے لیے مقبول ترین نام ہے۔ اس سے قبل انگلینڈ اور ویلز میں نوح مقبول ترین نام تھا جسے اب ’محمد‘ نے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
2022 میں محمد نام 4 ہزار 177 بار رجسٹرڈ ہوا تھا جبکہ 2023 میں محمد نام 4 ہزار 661 مرتبہ رجسٹر ہوا۔یہ دونوں نام لندن، ویسٹ مڈلینڈز، یارک شائر اور نارتھ ویسٹ جہاں مسلمانوں کی آبادی زیادہ ہےمیں بہت مقبول رہے۔ 2023 کے ٹاپ 100 مقبول ترین ناموں میں یوسف، موسیٰ اور ابراہیم بھی شامل ہیں۔
انگلینڈ اور ویلز میں لڑکوں کے ناموں میں تیسرا مقبول ترین نام اولیور تھا جس کے بعد جارج اور لیو تھے۔ لڑکیوں میں اولیویا مسلسل آٹھویں سال 2023 میں بھی مقبول ترین نام رہا۔ جبکہ ایمیلیا اور اسلا دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔
مسلمان خاندانوں میں 2023 میں ٹاپ 100 مقبول ناموں میں لڑکیوں کے لیے لیلیٰ، مریم اور فاطمہ شامل ہیں۔ او این ایس کے مطابق والدین کی جانب سے بچوں کا نام رکھنے میں مقبول کلچر کا اثر رہا۔

Previous Post

ایک لیٹر لیموں اور لائم کا رس تیزی سے پینے کا نیا ریکارڈ

Next Post

شیخ رشید اور عمران خان کی اڈیالہ جیل میں طویل عرصے بعد ملاقات

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026
اہم خبریں

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
Next Post
شیخ رشید اور عمران خان کی اڈیالہ جیل میں طویل عرصے بعد ملاقات

شیخ رشید اور عمران خان کی اڈیالہ جیل میں طویل عرصے بعد ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

دسمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« نومبر   جنوری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist