پرویز الٰہی، زارا الٰہی، راسخ الٰہی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پرویز الٰہی، زارا الٰہی، راسخ الٰہی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الٰہی، زارا الٰہی اور راسخ الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
درخواست گزاروں کا موقف تھا کہ وفاقی حکومت نے پرویز الٰہی، زارا الٰہی کے نام غیر قانونی طور پر پی سی ایل میں ڈالے ہوئے ہیں۔ عدالت سے نام خارج کرنے کا حکم کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے آج عدالت حاضری سے استثنا کی درخواست دے دی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کے دوران چودھری پرویز الٰہی کے وکیل نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی۔
لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…
آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…
پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کے تمام معاشی اشاریے…