لاہور میں مون سون کی پہلی بارش: کئی علاقے زیر آب،معمولات زندگی متاثر
لاہور میں مون سون کی پہلی بارش: شہر بھر میں جل تھل ایک
لاہور: مون سون کی پہلی بارش نے لاہور شہر کو جل تھل ایک کر دیا۔ واسا حکام کے مطابق سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 242 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ دیگر علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔
واسا کی جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق:
لکشمی چوک پر 130 ملی میٹر
مغل پورہ میں 132 ملی میٹر
گلشن راوی میں 133 ملی میٹر
چوک ناخدا پر 122 ملی میٹر
اقبال ٹاؤن میں 128 ملی میٹر
قرطبہ چوک پر 125 ملی میٹر
سمن آباد میں 135 ملی میٹر
ائیرپورٹ پر 71 ملی میٹر
اپر مال پر 123 ملی میٹر
گلبرگ میں 41 ملی میٹر
نشترٹاؤن میں 129 ملی میٹر
جیل روڈ پر 55 ملی میٹر
فرخ آباد میں 119 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
انتظامیہ کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں جیسے ڈیوس روڈ، چائنا چوک، کینال روڈ، گڑھی شاہو، علامہ اقبال روڈ، اللہ ہو روڈ، کشمیر روڈ، ایجرٹن روڈ، جوہر ٹاؤن، اور شملہ پہاڑی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کئی اہم مقامات پر پانی جمع ہو گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…
لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے پاک افغان سرحد…
این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…