پشاور:سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بنوں کینٹ بڑی تباہی سے بچ گیا

صبح 4 بج کر 40 منٹ پر دہشت گردوں نے ایک گاڑی کے ذریعے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی

پشاور:سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بنوں کینٹ بڑی تباہی سے بچ گیا

پشاور: سیکورٹی فورسز بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

ذرائع کے مطابق صبح 4 بج کر 40 منٹ پر دہشت گردوں نے ایک گاڑی کے ذریعے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان سڑک پر آئی ڈی دھماکہ کیا اور کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ تاہم، سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی۔

سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کو ایک کونے میں محدود کر دیا گیا اور کلئیرنس آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

web

Recent Posts

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…

5 دن ago

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…

5 دن ago

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…

5 دن ago

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…

5 دن ago

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…

5 دن ago