بدھ, اگست 5, 2026, 9:56 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عدالت نے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کر لیں

24 کارکنان کی درخواستیں مسترد ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گرفتار مظاہرین کی درخواستوں کی سماعت کی

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
عدالت نے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کر لیں

فائل فوٹو

اسلام آباد :انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کی نے 26 نومبر کے کیسز میں پاکستان تحریکِ انصاف کے 177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گرفتار مظاہرین کی درخواستوں کی سماعت کی۔
عدالت نے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے 24 کارکنان کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ علاوہ ازیں، تھانہ کراچی کمپنی کے 48 ملزمان میں سے 43 کی ضمانت کی درخواستیں بھی منظور کر لی گئیں، جبکہ 5 کارکنان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔

Tags: 26 نومبرپاکستان تحریک انصافپی ٹی آئیضمانتیں مستردضمانتیں منظور
Previous Post

محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

Next Post

پاکستان میں کم سے کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

مزیدخبریں

اہم خبریں

بھارتی کارگو جہاز یمن کے قریب بحیرۂ احمر میں پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا

08/05/2026
اہم خبریں

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ

08/05/2026
اہم خبریں

سپیس ایکس کا راکٹ ممکنہ طور پر چاند سے ٹکرا گیا، نتائج ایک ہفتے بعد

08/05/2026
اہم خبریں

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب

08/05/2026
myk-news-tv
اہم خبریں

’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید

08/05/2026
اہم خبریں

یکم ربیع الاول سے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

08/05/2026
Next Post
پاکستان میں کم سے کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان میں کم سے کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بھارتی کارگو جہاز یمن کے قریب بحیرۂ احمر میں پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا

08/05/2026

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ

08/05/2026

سپیس ایکس کا راکٹ ممکنہ طور پر چاند سے ٹکرا گیا، نتائج ایک ہفتے بعد

08/05/2026

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب

08/05/2026

myk-news-tv

’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید

08/05/2026

یکم ربیع الاول سے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

08/05/2026

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist