پیر, اگست 24, 2026, 12:22 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بانی ٹی آئی کی گرفتاری اور سزا کو نہیں مانتے۔ 5 اگست سے حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز ہوگا: علی امین گنڈاپور

پی ٹی آئی کو ختم کرنے والے آج ماضی کا قصہ بنتے جا رہے ہیں، ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر قسم کی قربانی دینےکیلئے تیار ہیں: علی امین گنڈا پور

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

پشاور (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری اور سزا کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 5 اگست سے "پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک” شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اپنے تازہ بیان میں علی امین گنڈا پور نے واضح کیا کہ: "ہم عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری اور سزا کو نہیں مانتے، یہ فیصلے عوامی رائے اور آئین پاکستان پر سیدھا وار ہیں۔”

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ جنہوں نے تحریک انصاف کو مٹانے کی کوشش کی، آج وہ خود ماضی کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ ہم آئین، انصاف اور سچائی کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کے خلاف تمام غیر آئینی فیصلے واپس لیے جائیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا کہ

"5 اگست سے عمران خان اور تمام قید رہنماؤں کی رہائی کے لیے ملک گیر تحریک کا آغاز ہو گا جو 90 روز کے اندر فیصلہ کن مرحلے میں داخل کی جائے گی۔”

یایاد رہے کہ قبل چند روز قبل لاہور  میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا تھا کہ 5 اگست سے عمران خان اور دیگر اسیر رہنماؤں رہائی کے لیے ملک بھر میں تحریک شروع کریں گے اور 90 روز میں تحریک کو آر یا پار لگائیں گے۔

Previous Post

لاہور میں پہلی الیکٹرک ٹرام کا افتتاح۔ روٹ میپ تیار کر لیا گیا

Next Post

گلے میں دھاتی چین، خاتون مریضہ کا شوہر ایم آر آئی مشین میں پھنس کر ہلاک

مزیدخبریں

اہم خبریں

بیکن ہاؤس کی فیسوں میں مبینہ غیر قانونی اضافے کے خلاف والدین نے صوبائی محتسب سے رجوع کرلیا

08/21/2026
اہم خبریں

سندھ حکومت کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف جامع کریک ڈاؤن کا فیصلہ

08/21/2026
اہم خبریں

دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں، بہادر اہلکاروں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،سپیکر قومی اسمبلی

08/21/2026
اہم خبریں

عمران خان کو شفا کے بجائے پمز لے جایا گیا، ڈاکٹر عظمیٰ خان نے سارا احوال بتا دیا

08/21/2026
انٹرٹینمنٹ

انتقال کی خبریں جھوٹ، ’الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں‘ اداکار عمران اشرف نے خیریت سے آگاہ کردیا

08/18/2026
اہم خبریں

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

08/18/2026
Next Post

گلے میں دھاتی چین، خاتون مریضہ کا شوہر ایم آر آئی مشین میں پھنس کر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بیکن ہاؤس کی فیسوں میں مبینہ غیر قانونی اضافے کے خلاف والدین نے صوبائی محتسب سے رجوع کرلیا

08/21/2026

سندھ حکومت کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف جامع کریک ڈاؤن کا فیصلہ

08/21/2026

دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں، بہادر اہلکاروں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،سپیکر قومی اسمبلی

08/21/2026

عمران خان کو شفا کے بجائے پمز لے جایا گیا، ڈاکٹر عظمیٰ خان نے سارا احوال بتا دیا

08/21/2026

انتقال کی خبریں جھوٹ، ’الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں‘ اداکار عمران اشرف نے خیریت سے آگاہ کردیا

08/18/2026

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

08/18/2026

جولائی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
« جون   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist