مالک کرایہ دار کی خواہش کا پابند نہیں، اسے جائیداد کے استعمال کا اختیار حاصل ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا مالک اور کرایہ دار کے تنازع پر اہم فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مالک اور کرایہ دار کے درمیان تنازع سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے کراچی کے علاقے صدر کی ایک عمارت سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے کرایہ دار کو 6 ماہ کے اندر رہائشی فلیٹ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ مالک اپنی جائیداد کے استعمال کے حوالے سے کرایہ دار کی مرضی یا خواہش کا پابند نہیں، بلکہ اسے اپنی ملکیت استعمال کرنے کا مکمل قانونی اختیار حاصل ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کرایہ دار کو مقررہ مدت کے اندر فلیٹ خالی کرنا ہوگا۔

web

Recent Posts

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کی…

12 گھنٹے ago

پشاور: بڈھ بیر میں قبریں کھود کر بچوں کی نعشیں نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

  پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں مقامی افراد نے قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکالنے اور…

12 گھنٹے ago

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنا معاہدہ طے پا گیا۔

  نیو یارک میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی، جس…

13 گھنٹے ago

پشاور: خاتون کا 13 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کرنے کا دعویٰ، پولیس نے گرفتار کرلیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے ٹاؤن میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنی 13 سالہ بیٹی…

13 گھنٹے ago

صوابی: ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے مالیت کے سگریٹ غائب، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

صوابی: خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ…

13 گھنٹے ago