پنجاب میں کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر لاکھوں روپے جرمانہ ہوگا

پنجاب میں کچی رسیدوں پر پابندی، خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ

لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) نے کچی رسیدوں کے اجرا پر پابندی عائد کردی۔

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس، کافی شاپس اور میرج ہالز میں ای آئی ایم ایس کا نفاذ لازمی ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ای آئی ایم ایس کے تحت رسید جاری نہ کرنے والے کاروباری مراکز کو 4 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے کاروباری مراکز کو ایک ماہ تک سیل بھی کیا جاسکتا ہے۔

web

Recent Posts

سعودیہ، ترکیے اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ ایران کیلئے خطرہ نہیں: اسماعیل بقائی

سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ ایران کیلئے خطرہ نہیں: ایرانی وزارت خارجہ تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے…

23 منٹس ago

خون کے دھبے اور گلیشیئر گرنے کا خطرہ: براڈ پیک پر 10 لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کا مشن کیسا تھا

براڈ پیک حادثہ: ہنزہ کے وقار علی نے ریسکیو آپریشن میں کیسے حصہ لیا؟ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی…

1 گھنٹہ ago

موبائل فونزبرآمد ہونے پر اڈیالہ جیل کے 3 قیدی اٹک جیل منتقل

اڈیالہ جیل سے موبائل فونز برآمد، 3 قیدی اٹک جیل منتقل، 5 ملازمین معطل راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے…

1 گھنٹہ ago

عمرے کی آڑ میں جنسی استحصال کیلئے انسانی اسمگلنگ، ملتان سے 2 مسافر گرفتار

ملتان ایئرپورٹ: عمرہ ویزے کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 2 گرفتار ملتان: ایف آئی اے…

1 گھنٹہ ago

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب…

2 گھنٹے ago

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم…

2 گھنٹے ago