قطر سے ایل این جی کا کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا۔
ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی کے مطابق قطر سے ایل این جی کا کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل 2 پر لنگر انداز ہوا، جو قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لے کر پہنچا ہے۔
لاہور میں 9 مئی اور توڑ پھوڑ کے مقدمات، 4 ہزار سے زائد نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن…
برکی پولیس کی کارروائی، بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار برکی پولیس نے کارروائی…
عرفان ملک: لاہور کے علاقے شالیمار میں جائیداد سے عاق کیے جانے پر بیٹے نے مبینہ طور پر باپ پر…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکی خام تیل 1.51 فیصد سستا عالمی مارکیٹ میں امریکی خام…
ابوبکر ارشاد: شہر میں مرغی کا گوشت سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگا، شہریوں کو مشکلات کا…
ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ نے 10 سال بعد دائر کیا گیا زمین کی فروخت کے معاہدے پر عملدرآمد کا دعویٰ…