قطر کی ایل این جی کھیپ ہرمز کی مشکل صورتحال کے بعد پاکستان پہنچ گئی

پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی کھیپ موصول، جہاز پی جی پی ایل ٹرمینل پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان کو طویل المدتی معاہدے کے تحت قطر سے ایل این جی کی کھیپ موصول ہوگئی، جو 31 جولائی کو آبنائے ہرمز سے واپس موڑ دی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز الاریش پیر کو صبح تقریباً 11 بج کر 30 منٹ پر پاکستان گیس پورٹ لمیٹڈ (PGPL) ٹرمینل پر لنگرانداز ہوا۔

ایل این جی جہاز 141,550 مکعب میٹر گیس لے کر پاکستان پہنچا ہے۔

web

Recent Posts

اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب، افغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی…

3 دن ago

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کی…

4 دن ago

پشاور: بڈھ بیر میں قبریں کھود کر بچوں کی نعشیں نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

  پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں مقامی افراد نے قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکالنے اور…

4 دن ago

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنا معاہدہ طے پا گیا۔

  نیو یارک میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی، جس…

4 دن ago

پشاور: خاتون کا 13 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کرنے کا دعویٰ، پولیس نے گرفتار کرلیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے ٹاؤن میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنی 13 سالہ بیٹی…

4 دن ago