ملتان: جنوبی پنجاب کے مرکزی شہر ملتان کی پروازوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ایک ہی روز میں 37 پروازیں آپریٹ ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق بدھ کو ملتان ایئرپورٹ پر 18 پروازیں لینڈ ہوئیں، جبکہ 19 پروازیں روانہ ہوئیں۔
دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 449 پروازیں آپریٹ کی گئیں، جن میں سے 68 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 112 پروازوں میں ایک گھنٹے سے ساڑھے 17 گھنٹے تک تاخیر بھی ہوئی۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…
کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔ ذرائع…
بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان…