اسلام آباد: سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 3 ماہ تک ہر ماہ 1 روپے 34 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کے نرخ میں آئندہ تین ماہ کے دوران ہر ماہ 1 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا درخواست کی مکمل جانچ پڑتال اور متعلقہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گا۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…
کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔ ذرائع…
بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان…