بدھ, ستمبر 16, 2026, 4:27 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

in اہم خبریں, پاکستان, صحت
0 0

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری پھیلنے لگی، صوابی، جنوبی وزیرستان اپر اور چارسدہ میں متعدد جانور متاثر ہوئے جبکہ کئی مویشی ہلاک بھی ہوگئے۔

صوابی کی تحصیل رزڑ میں گزشتہ ایک ماہ سے لمپی اسکن بیماری پھیلنے کی اطلاعات ہیں۔ یارحسین، یعقوبی، دوبیان اور دیگر علاقوں میں سیکڑوں مویشی بیماری سے متاثر ہوئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹر طارق اللہ کے مطابق ضلع میں مویشیوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 68 ہزار 699 ہے، جبکہ لمپی اسکن سے بچاؤ کے لیے محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے ویکسینیشن مہم جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 7 جولائی سے 14 ستمبر تک مویشیوں کو ویکسین کی 14 ہزار 100 خوراکیں دی جاچکی ہیں، جبکہ مزید 850 خوراکیں دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ مویشی پال افراد نے نجی طور پر بھی تقریباً 40 ہزار جانوروں کی ویکسینیشن کرائی ہے۔

دوسری جانب جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل کانی گرم میں لمپی اسکن کے باعث 3 گائے ہلاک جبکہ درجنوں جانور متاثر ہوئے ہیں۔ علاقے میں بیماری سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔

چارسدہ میں بھی ویکسینیشن کے باوجود لمپی اسکن کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مویشی مالکان نے متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن مہم مزید تیز کرنے اور بیمار جانوروں کے بروقت علاج کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

Previous Post

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

Next Post

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026
اہم خبریں

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
اہم خبریں

سبزیوں اور پھلوں کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

09/16/2026
Next Post

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist