اہم خبریں اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق 10/23/2025
اہم خبریں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ 07/24/2025
اہم خبریں اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا 07/23/2025
اہم خبریں بانی ٹی آئی کی گرفتاری اور سزا کو نہیں مانتے۔ 5 اگست سے حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز ہوگا: علی امین گنڈاپور 07/23/2025
اہم خبریں نشہ کرنے والوں کے لیے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز کی انسداد منشیات فورس کا اعلان، عظمیٰ بخاری کا دوٹوک پیغام 07/22/2025
اہم خبریں 9 مئی کیس: پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر کو 10 سال قید کی سزا 07/22/2025
اہم خبریں سینیٹ الیکشن میں ایک نام بھی عمران خان کی مشاورت کے بغیر شامل نہیں کیا گیا: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ 07/22/2025
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026