ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے ہرادیا۔برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں قوم ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 194 کا ٹارگٹ دیا ۔
قومیچیمپئنز کی طرف سے شعیب ملک 54 رنز بناکر بہترین کھلاڑی رہے ، اس کے علاوہ شرجیل خان 35، عامر یامین 29 اور شاہد آفریدی نے 16 رنز بناسکے۔195 رنزکے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز کی ٹیم 9 وکٹ پر 165 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈوائن اسمتھ 65 اور جوناتھن کارٹر 34 رنز بناکر کامیاب کھلاڑی رہے ۔
پاکستان چیمپئنز کی طرف سے سہیل تنویر نے 4 کھلاڑیوں کو پرویلین کی راہ دکھائی اور شاہد آفریدی 3 اور وہاب ریاض نے 2 وکٹیں آئوٹ کیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل دوسری فتح ہے، اس سے قومی نے آسٹریلیا کو ہرایا تھا۔
لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…
آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…
پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کے تمام معاشی اشاریے…