منگل, ستمبر 8, 2026, 11:28 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے آخری میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

تیسرے اور آخری میچ کا آغاز پاکستان کے وقت کے مطابق رات 9 بجے ہوگا۔

in کھیل
0 0

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے قومی ٹیم کی نئی پلیئنگ الیون کا اعلان کیا، جس میں عثمان خان کو ڈراپ کر کے سلمان علی آغا کو شامل کیا گیا ہے۔

پلیئنگ الیون میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، طیب طاہر، عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین آفریدی، حارث رئوف، جہاں داد خان اور ابرار احمد شامل ہیں۔

یہ تیسرے اور آخری میچ کا آغاز پاکستان کے وقت کے مطابق رات 9 بجے ہوگا۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقا نے پہلے دو ٹی 20 میچز میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں پروٹیز نے 207 رنز کا ہدف 3 گیندوں پر پورا کر کے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

 

 

Tags: #PakistanCricket #T20Series #SouthAfrica #PlayingXI #UsmanKhan #SalahuddinAliAgha #ShaheenAfridi #HarisRauf #BabarAzam
Previous Post

عمران خان کی مذاکرات کی تجویز پر بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان

Next Post

نادیہ افگن کی خلیل الرحمان قمر کے ساتھ پہلی ملاقات کی کہانی

مزیدخبریں

اہم خبریں

قومی ویمن کرکٹر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

08/26/2026
انٹرٹینمنٹ

رونالڈو نے شاہانہ تقریب کے بجائے گھر کے ڈرائنگ روم میں شادی کیوں کی؟ تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

08/17/2026
اہم خبریں

’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

08/17/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
اہم خبریں

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

08/14/2026
اہم خبریں

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

08/14/2026
Next Post
نادیہ افگن کی خلیل الرحمان قمر کے ساتھ پہلی ملاقات کی کہانی

نادیہ افگن کی خلیل الرحمان قمر کے ساتھ پہلی ملاقات کی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

دسمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« نومبر   جنوری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd