منگل, جون 17, 2025, 3:21 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلادیش کی تاریخی فتح، راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی

in کھیل
0 0
بنگلادیش کی تاریخی فتح، راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست

بنگلادیش کی تاریخی فتح، راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلادیش کی تاریخی فتح، راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی: بنگلادیش نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایک تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے پاکستان کے خلاف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے نہ صرف ٹیسٹ میچ جیتا بلکہ سیریز میں بھی اہم برتری حاصل کرلی۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی۔ دن کا آغاز ایک وکٹ کے نقصان پر کیا گیا، لیکن کپتان شان مسعود اور دیگر بلے باز بنگلہ دیشی بالرز کے سامنے بے بس نظر آئے۔ محمد رضوان نے مزاحمتی اننگز کھیلی، جس میں انہوں نے 51 رنز بنائے، تاہم دیگر بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم محض 146 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستانی ٹیم کے 29 رنز کی برتری کے باوجود بنگلہ دیشی اوپنرز نے کسی بھی قسم کا دباؤ محسوس نہیں کیا اور صرف 30 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔ اوپنرز ذاکر حسن اور شادمان اسلام نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔بنگلہ دیش کی

بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگز میں 565 رنز بنائے، جس میں شادمان اسلام، مومن الحق، اور مشفق الرحیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستانی بالرز کے لئے بنگلہ دیش کے بلے بازوں کو روکنا مشکل ثابت ہوا، اور مہمان ٹیم نے 117 رنز کی برتری حاصل کر لی۔

پاکستان کی بیٹنگ لائن پہلے روز ہی مشکلات کا شکار رہی تھی، جب ٹیم نے صرف 16 کے مجموعی اسکور پر 3 وکٹیں گنوادیں۔ تاہم، صائم ایوب اور سعود شکیل نے کچھ مزاحمت کی اور ٹیم کو مشکلات سے نکالا، لیکن پاکستانی ٹیم بڑی برتری حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

بنگلہ دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اور اوور کاسٹ کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستانی بیٹنگ لائن کو جلدی دباؤ میں لانے کی کوشش کی۔ بارش کی وجہ سے کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا، لیکن بنگلہ دیشی ٹیم نے صورتحال کو اپنے حق میں استعمال کیا۔

Previous Post

ٹیلیگرام کے بانی پاویل دوروف فرانس میں گرفتار، ایپلی کیشن کا مستقبل کیا ہوگا؟

Next Post

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پاور شیئرنگ معاہدہ طے

مزیدخبریں

اہم خبریں

آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ جاری، پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے بری خبر

06/11/2025
اہم خبریں

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا گولڈ میڈل افواجِ پاکستان کے نام کردیا

06/02/2025
اہم خبریں

"ورلڈ چیمپئن شپ میرا اگلا ہدف ہے۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر شاندار استقبال

06/02/2025
اہم خبریں

قوم کی دعاؤں سے کامیابی ملی، جتنا شکر ادا کروں کم ہے: ارشد ندیم

06/01/2025
اہم خبریں

بابراعظم سڑک پر مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل

05/31/2025
اہم خبریں

بابراعظم اور رضوان کو T20 کے بعد ODI سے بھی باہر کر دینا چاہیے: کامران اکمل کا مشورہ

05/31/2025
Next Post
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پاور شیئرنگ معاہدہ طے

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پاور شیئرنگ معاہدہ طے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب. جیوے ،جیوے پاکستان کے نعروں سے استقبال

06/17/2025

مہینوں کی سرپلس صورتحال کے بعد کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا

06/17/2025

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیش رفت

06/17/2025

کبھی مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی، لیکن اب توجہ اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ

06/17/2025

ایران-اسرائیل جنگ: پاکستان میں ایرانی پٹرول کی ترسیل بند، پٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں

06/17/2025

واٹس ایپ کا اہم نیا قدم: صارفین سے معاوضہ لینے کی تیاری

06/17/2025

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd