ہفتہ, اکتوبر 10, 2026, 7:28 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

اطالوی شہری نے 3چھوٹے طیارے کھینچ کرنیاریکارڈ بنادیا

رگبی کھیلنے کے دوران انہیں متعدد چوٹیں آئیں، جن میں سب سے سنگین کمر کی چوٹ تھی

in ورلڈ
0 0
اطالوی شہری نے 3چھوٹے طیارے کھینچ کرنیاریکارڈ بنادیا

اطالوی شہری نے 3چھوٹے طیارے کھینچ کرنیاریکارڈ بنادیا

اطالوی شہری نے 3چھوٹے طیارے کھینچ کرنیاریکارڈ بنادیا
روم: اطالوی شہری میٹیو پیوون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کیلئے اپنے ہاتھوں سے تین چھوٹے طیارے کھینچ کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ یہ کامیاب کوشش اٹلی کے شہر آسٹی میں کی گئی۔میٹیو نے بتایا کہ رگبی کھیلنے کے دوران انہیں متعدد چوٹیں آئیں، جن میں سب سے سنگین کمر کی چوٹ تھی۔ ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ وہ دوبارہ کبھی کھیل نہیں سکتے، لیکن میٹیو نے ان کی باتوں کو غلط ثابت کیا۔ اب، انہوں نے اپنی کوششوں کے ذریعے غیر معمولی ایتھلیٹک مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ مستقبل میں اس حالیہ ریکارڈ کو توڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Tags: #MatteoPiuon #GuinnessWorldRecord #AthleticSkills #PullingPlanes #Italy #DeterminedEffort #RugbyRecovery #StrengthAndEndurance
Previous Post

بارشوں کا پہلا مرحلہ 6 اگست دوسرا مرحلہ 15 اگست تک متوقع

Next Post

جماعت اسلامی ڈٹ گئی،دھرنے ختم کرنے سے انکار

مزیدخبریں

اہم خبریں

امریکا میں 21 سالہ خاتون آٹھویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گئیں۔

10/01/2026
اہم خبریں

ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا تین روزہ اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر

09/30/2026
اہم خبریں

فلائی دبئی کی پرواز میں پائلٹس کے درمیان جھگڑا، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

09/30/2026
اہم خبریں

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

09/10/2026
اہم خبریں

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

09/10/2026
اہم خبریں

دریا سے نایاب نسل کی ڈولفن پکڑنے والا مچھیرا گرفتار

08/27/2026
Next Post
جماعت اسلامی ڈٹ گئی،دھرنے ختم کرنے سے انکار

جماعت اسلامی ڈٹ گئی،دھرنے ختم کرنے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

10/07/2026

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت

10/07/2026

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd