منگل, ستمبر 8, 2026, 12:14 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

ٹرمپ پر گولی چلانے والے کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا

ملزم سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا، اس کی شناخت 22 سالہ تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی

in ورلڈ
0 0
ٹرمپ پر گولی چلانے والے کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا

ٹرمپ پر گولی چلانے والے کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا

ٹرمپ پر گولی چلانے والے کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا

پنسلوانیا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے نوجوان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، ملزم سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا۔ اس کی شناخت 22 سالہ تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق، سیکرٹ سروس کی کاؤنٹر اسنائپر ٹیم کی فوری کارروائی میں تھامس میتھیو کروکس سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ جبکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کان پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔

میتھیو کروکس کا تعلق پینسلوانیا کے علاقے بیتھل پارک سے تھا۔ اس نے اسٹیج سے محض 130 گز کی دوری پر واقع ایک فیکٹری کی چھت پر رینگتے ہوئے پہنچ کر ٹرمپ کو نشانہ بنایا۔

حملے سے قبل ملزم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی جس میں اس نے کہا تھا، "میرا نام تھامس میتھیو کروکس ہے۔ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور انکی جماعت ری پبلکن سے نفرت کرتا ہوں۔

حملے سے قبل ملزم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی جس میں اس نے کہا تھا، "میرا نام تھامس میتھیو کروکس ہے۔ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور انکی جماعت ری پبلکن سے نفرت کرتا ہوں

Tags: #DonaldTrump #TrumpAttack #ThomasMatthewCrooks #PennsylvaniaShooting #BreakingNews #USPolitics #SecretService #RepublicanParty #TrumpNews #PoliticalViolence
Previous Post

سوات میں غیرت کے نام پر خاندانی قتل

Next Post

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہیں جائے گا

مزیدخبریں

اہم خبریں

دریا سے نایاب نسل کی ڈولفن پکڑنے والا مچھیرا گرفتار

08/27/2026
اہم خبریں

بھارتی شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک

08/27/2026
اہم خبریں

نیپال: سیلاب سے ہلاکتیں 162 ہوگئیں، غیر ملکیوں سمیت 570 افراد تاحال لاپتا

08/27/2026
اہم خبریں

قطری وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی آج ایران کا دورہ کریں گے

08/27/2026
اہم خبریں

اسپین نے امیگریشن قوانین سخت کرنےکا فیصلہ کرلیا

08/26/2026
اہم خبریں

ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئے

08/26/2026
Next Post
بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہیں جائے گا

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہیں جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd