بدھ, اپریل 15, 2026, 10:31 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

رنگ گورا نہ ہونے پر کریم کمپنی کو 15 لاکھ روپے جرمانہ

عدالتی حکم کے مطابق، جرمانے کی رقم میں سے 50 ہزار روپے نکھل کو دیے جائیں گے

in ورلڈ
0 0
رنگ گورا نہ ہونے پر کریم کمپنی کو 15 لاکھ روپے جرمانہ

رنگ گورا نہ ہونے پر کریم کمپنی کو 15 لاکھ روپے جرمانہ

بھارت میں رنگ گورا کرنے والی ایک کریم بنانے والی کمپنی پر 11 سال بعد مقدمے کا فیصلہ سامنے آ گیا، جس میں کمپنی کو 15 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

نئی دہلی کے رہائشی نکھل نے 11 سال پہلے ایک کریم کا اشتہار دیکھا، جس میں معروف اداکار شاہ رخ خان شامل تھے۔ اشتہار میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ کریم صرف تین ہفتوں میں رنگ گورا کر دے گی۔

نکھل نے یہ کریم خرید کر تین ہفتے تک استعمال کی، لیکن نتیجہ صفر نکلا۔ اس پر نکھل نے 2013 میں کریم بنانے والی کمپنی کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔

یہ مقدمہ گیارہ سال تک چلتا رہا، اور آخر کار عدالت نے فیصلہ سنایا کہ کمپنی کا اشتہار جھوٹا اور گمراہ کن تھا۔ عدالت نے کمپنی پر 15 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔

عدالتی حکم کے مطابق، جرمانے کی رقم میں سے 50 ہزار روپے نکھل کو دیے جائیں گے، جبکہ باقی 14 لاکھ 50 ہزار روپے کنزیومر کورٹ میں جمع ہوں گے۔

اس کے علاوہ، عدالت نے کمپنی کو ہدایت دی کہ وہ نکھل کو قانونی اخراجات کی مد میں مزید 10 ہزار روپے ادا کرے۔

Tags: #رنگ_گورا_کریم #جھوٹا_اشتہار #صارفین_کے_حقوق #کنزیومر_کورٹ #بھارت_خبریں #شاہ_رخ_خان #جھوٹے_وعدے #عدالتی_فیصلہ #قانونی_کارروائی #کریم_کمپنی #صارف_تحفظ
Previous Post

سعودی عرب کو 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

Next Post

امریکا میں کورونا کے بعد تنہائی کا سنگین بحران

مزیدخبریں

اہم خبریں

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

10/21/2025
اہم خبریں

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

07/23/2025
اہم خبریں

گلے میں دھاتی چین، خاتون مریضہ کا شوہر ایم آر آئی مشین میں پھنس کر ہلاک

07/23/2025
ورلڈ

بھارت میں قدیم روایت کے تحت 2 بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی رچالی

07/22/2025
اہم خبریں

جنوبی کوریا میں غیر موسمی بارشیں, 1300 سے زائد نقل مکانی پر مجبور

07/18/2025
اہم خبریں

سانپ کو ریسکیو کرکے گلے میں لٹکانے والا شہری ڈسنے سے ہلاک

07/17/2025
Next Post
امریکا میں کورونا کے بعد تنہائی کا سنگین بحران

امریکا میں کورونا کے بعد تنہائی کا سنگین بحران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

10/23/2025

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

10/23/2025

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

10/21/2025

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025

دسمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« نومبر   جنوری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd