پیر, نومبر 23, 2026, 7:12 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

جنوبی کوریا: موان ایئرپورٹ پر طیارے کو حادثہ، 179 افراد جاں بحق

طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آرہا تھا

in ورلڈ
0 0
موان ایئرپورٹ پر طیارے کو حادثہ، 179 افراد جاں بحق

سیئول:جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں 179 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی پیدا ہوئی۔ طیارہ رن وے سے اتر کر باڑ سے ٹکرا گیا، جس کے باعث طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔

حادثہ موان ایئرپورٹ پر پیش آیا، جو جنوبی کوریا کا مصروف ہوائی اڈہ ہے۔ یہ طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آرہا تھا اور اس میں 175 مسافر اور 6 عملے کے ارکان سوار تھے۔

ایمرجنسی عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا اور زخمیوں کو طیارے سے نکالا۔ دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا، جبکہ دیگر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ابتدائی تحقیقات میں لینڈنگ گیئر کی خرابی کو حادثے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ ایوی ایشن حکام اور ماہرین حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں۔

ایئرپورٹ انتظامیہ نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی ظاہر کی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی سے بڑی تباہی سے بچا گیا۔

ایئرلائنز کو ہدایت دی گئی ہے کہ حفاظتی معیار پر سختی سے عمل کریں۔ حکام نے کہا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے پر مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی، جبکہ مسافروں کے اہل خانہ کو اطلاع دینے کا عمل بھی جاری ہے۔

Tags: ایوی ایشن حکامتھائی لینڈجنوبی کوریامسافر طیارہ لینڈنگ
Previous Post

جمعیت علمائے اسلام کے تحفظات ختم، مدارس رجسٹریشن ایکٹ منظور

Next Post

سیاستدان اپنی غلطیاں تسلیم کریں تو مسائل کا حل ممکن ہے، رانا ثنا

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

بولیویا میں مالک کی موت کے بعد 8 سال سے اسپتال کے باہر موجود مرغا توجہ کا مرکز بن گیا

10/23/2026
اہم خبریں

ریاض ایئرپورٹ کی بندش، پروازیں متبادل ذرائع سے بحال

10/20/2026
اہم خبریں

ایکواڈور کے چرچ میں بھاری صلیب گرنے سے پادری جاں بحق

10/20/2026
اہم خبریں

سنیل شیٹی کا ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تشویش

10/20/2026
انٹرٹینمنٹ

ممبئی: سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر ٹائیگر شروف بھی بشنوئی گینگ کے نشانے پر آگئے

10/19/2026
اہم خبریں

امریکا میں 21 سالہ خاتون آٹھویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گئیں۔

10/01/2026
Next Post
سیاستدان اپنی غلطیاں تسلیم کریں تو مسائل کا حل ممکن ہے، رانا ثنا

سیاستدان اپنی غلطیاں تسلیم کریں تو مسائل کا حل ممکن ہے، رانا ثنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

11/04/2026

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔

11/04/2026

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

11/04/2026

اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

11/04/2026

11/04/2026

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔

11/04/2026

دسمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« نومبر   جنوری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd