ہفتہ, اکتوبر 17, 2026, 9:19 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

in انٹرٹینمنٹ
0 0

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی): پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کی تصدیق دونوں فنکاروں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کر دی۔ مداحوں کے لیے یہ خبر خوشی کا باعث بنی اور سوشل میڈیا پر جوڑے کو مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا۔

اداکارہ صنم سعید نے اتوار کے روز انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹے کی ولادت 18 مئی 2025 کو ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کا نام ولی حسن مرزا رکھا ہے اور ساتھ ہی مداحوں سے خصوصی دعا کی درخواست بھی کی۔ صنم سعید نے اپنی پوسٹ میں لکھا: "اللہ کے کرم سے ہمارے گھر بیٹے کی آمد ہوئی ہے، ہم نہایت خوش اور شکر گزار ہیں۔ براہ کرم ولی حسن مرزا کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔” اس کے ساتھ انہوں نے ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی، جس میں ایک ننھے ہاتھ کو والدین کے ہاتھوں میں تھامے دکھایا گیا۔

صنم سعید اور محب مرزا کے درمیان رشتہ گزشتہ چند سالوں میں پروان چڑھا اور دونوں کی جوڑی شوبز انڈسٹری میں ایک مستحکم، باوقار اور پُرکشش جوڑے کے طور پر دیکھی جاتی ہے۔ مداحوں کی بڑی تعداد ان کے ذاتی اور پیشہ ورانہ سفر کو دلچسپی سے فالو کرتی ہے۔ اداکارہ کی اس خوشخبری پر شوبز انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات اور پرستاروں نے انہیں مبارکباد دی ہے۔ انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر دعاؤں اور محبت بھرے پیغامات کا سیلاب آگیا ہے، جہاں لوگوں نے نیک تمناؤں کے ساتھ ولی حسن مرزا کے لیے روشن مستقبل کی دعا کی۔

صنم سعید، جو ڈرامہ سیریل "زندگی گلزار ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں، اپنی شاندار اداکاری اور باوقار شخصیت کی بدولت لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ جبکہ محب مرزا بھی پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے ایک نمایاں نام ہیں۔

Previous Post

چیئرمین واپڈا سجاد غنی مستعفی

Next Post

قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026
Next Post

قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd