جمعرات, جولائی 31, 2025, 7:31 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

معروف ٹک ٹاکر منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، تفتیش کے دوران اہم انکشافات

in انٹرٹینمنٹ, کرائم
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) — کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں سرگرم معروف ٹک ٹاکر بابرہ عرف "بیبو” کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ سے ابتدائی تفتیش میں انتہائی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔

پولیس حکام نے "ایم وائے کے نیوز ٹی وی” کو بتایا کہ بابرہ عرف بیبو ڈیفنس، کلفٹن اور دیگر پوش علاقوں میں آئس اور کوکین جیسی خطرناک نشہ آور اشیاء کی سپلائی میں ملوث پائی گئی ہے۔ ملزمہ نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ وہ مختلف ہائی پروفائل پارٹیز میں شرکت کے بہانے منشیات لے جایا کرتی تھی، اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز خصوصاً ٹک ٹاک کے ذریعے اپنے ممکنہ خریداروں سے رابطہ کرتی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ٹک ٹاکر کے قبضے سے آئس (کرسٹل میتھ) بھی برآمد کرلی گئی ہے جبکہ اس کے منشیات فروش نیٹ ورک میں شامل دیگر ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق ملزمہ اس سے قبل چوری کے کم از کم دو مقدمات میں بھی گرفتار ہو چکی ہے اور وہ پولیس کے ریڈار پر پہلے سے موجود تھی۔

ابتدائی انٹروگیشن رپورٹ کے مطابق بابرہ عرف بیبو سوشل میڈیا پر اپنی گلیمرس اور بے باک شخصیت کے باعث نوجوانوں میں خاصی مقبول تھی، اور اسی شہرت کو منشیات کی ڈیلنگ کے لیے بطور "کور” استعمال کرتی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس میں جلد ہی مزید گرفتاریاں متوقع ہیں اور پارٹیز کے منتظمین، خریداروں اور سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں یہ گرفتاری ایک بڑی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔

Previous Post

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

Next Post

ٹیکس قوانین میں انقلابی بہتری اور نئی صنعتی پالیسی کا عندیہ۔ تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت: پولیس نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

07/22/2025
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ انڈسٹری میں کام کیوں نہیں کررہیں؟ اداکارہ وجہ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں

07/22/2025
اہم خبریں

13 سالہ بچی سے شادی کرنے والا شخص عدالت سے فرار، سندھ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت کارروائی

07/21/2025
اہم خبریں

30 اور 18 سال قبل قتل کی وارداتوں میں ملوث دو مفرور ملزمان کو CCD) نے گرفتار کر لیا

07/19/2025
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی کیمیکل رپورٹ جاری

07/18/2025
کرائم

کوہستان اسکینڈل: اعظم سواتی نیب میں پیش، احتجاجی تحریک پر کیا کہا؟

07/17/2025
Next Post

ٹیکس قوانین میں انقلابی بہتری اور نئی صنعتی پالیسی کا عندیہ۔ تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

07/23/2025

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

07/23/2025

اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا

07/23/2025

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd