اتوار, ستمبر 13, 2026, 8:01 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کرائم

یوٹیوب آمدنی سے متعلق پالیسیوں میں تبدیلی، اب کون اس سے پیسے نہیں کما سکے گا؟

in کرائم
0 0
POLAND - 2023/02/07: In this photo illustration a YouTube logo seen displayed on a smartphone. (Photo Illustration by Mateusz Slodkowski/SOPA Images/LightRocket via Getty Images)

POLAND - 2023/02/07: In this photo illustration a YouTube logo seen displayed on a smartphone. (Photo Illustration by Mateusz Slodkowski/SOPA Images/LightRocket via Getty Images)

یوٹیوب سے آمدنی حاصل کرنے والوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے: ویڈیو شیئرنگ کے اس عالمی پلیٹ فارم نے 15 جولائی 2025 سے اپنی مونیٹائزیشن پالیسیوں میں نمایاں تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے، جن کا براہ راست اثر لاکھوں کریئیٹرز کی آمدنی پر پڑ سکتا ہے۔

یوٹیوب کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلیاں "یوٹیوب پارٹنر پروگرام (YPP)” میں کی جا رہی ہیں، جن کا بنیادی مقصد غیر معیاری، بار بار پوسٹ کی جانے والی، اور مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی ویڈیوز کو آمدنی کے دائرے سے باہر نکالنا ہے، جبکہ اصل، تخلیقی اور مستند مواد کو فروغ دینا ہے۔

یوٹیوب کی پالیسی اپ ڈیٹ میں کیا متوقع ہے؟

  • AI سے بنائی گئی ویڈیوز: اگرچہ ابھی تک تفصیلی گائیڈلائنز جاری نہیں ہوئیں، لیکن یوٹیوب نے اشارہ دیا ہے کہ AI سے تیار کردہ ویڈیوز کو غیر معیاری تصور کیا جا سکتا ہے، جو مونیٹائزیشن کے اہل نہیں ہوں گی۔

  • ری ایکشن ویڈیوز: صارفین کو خدشہ ہے کہ ردعمل (Reaction) یا تبصراتی ویڈیوز بھی متاثر ہو سکتی ہیں، لیکن یوٹیوب کے نمائندے Rene Ritchie نے واضح کیا ہے کہ ایسا نہیں ہوگا، بشرطیکہ یہ ویڈیوز اصل اور ذاتی تجزیے پر مبنی ہوں۔

  • بار بار پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز: وہ ویڈیوز جو صرف کاپی پیسٹ کر کے دوبارہ اپلوڈ کی جاتی ہیں، ان سے بھی اب پیسے نہیں کمائے جا سکیں گے۔

  • اوریجنل اور مصدقہ مواد کی شرط: نئی پالیسیوں کے تحت مونیٹائزیشن کے لیے اصل، مستند اور منفرد مواد کی شرط لازم ہوگی۔

یوٹیوب کا کہنا ہے کہ یہ نئی پالیسیز برسوں پرانی YPP گائیڈلائنز کی توسیع ہیں اور صرف ان ویڈیوز پر لاگو ہوں گی جو معیار پر پوری نہیں اترتیں۔ یوٹیوب کے مطابق "یہ اپ ڈیٹس صرف غیر معیاری مواد کو مونیٹائزیشن سے روکنے کے لیے ہیں، اور تخلیقی ویڈیوز بنانے والوں کو ان سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔” یوٹیوب کی نئی پالیسیز 15 جولائی کو باقاعدہ طور پر جاری کی جائیں گی، جس کے بعد تمام یوٹیوبرز کو اپنے مواد کی نوعیت اور معیار پر نظر ثانی کرنی پڑے گی۔

Previous Post

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کی ممکنہ نااہلی کی کارروائی کا آغاز

Next Post

باجوڑ میں فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق

مزیدخبریں

اہم خبریں

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026
اہم خبریں

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026
اہم خبریں

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026
اہم خبریں

لاہور میں 241 ٹریفک حادثات، 335 افراد زخمی

09/11/2026
اہم خبریں

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

09/11/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
Next Post

باجوڑ میں فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026

جولائی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
« جون   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd