Categories: انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر کے گانے جھوم کی بہت بڑی فین ہیں۔

علی ظفر کی آواز کے لیے پسندیدگی کا اظہار شریا گھوشال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر کیا اور  علی ظفر کے نام ایک پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے  علی ظفر کے بارے میں کہا کہ میں ہمیشہ سے علی ظفر اور اُن کے خوبصورت گانے ‘جھوم’ کی بہت بڑی مداح رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ  علی ظفر کا گانا جھوم، میرے دل کے بہت قریب ہے اور میں اس سُپر ہٹ گانے کو فلم کراک میں اپنی اور وشال مشرا کی آواز میں سُننے کے لیے انتظار نہیں کرسکتی۔

علی ظفر نے انکی پوسٹ پر اظہار تشکر کا کیا اور کہا کہ

آپ کے مہربان الفاظ کے لیے شکرگزار ہوں، میرے لیے آپ متاثر کن اور مشہور گلوکاروں میں سے ایک ہیں۔علی ظفر نے کہا کہ میں بھی آپ کی اور وشال مشرا کی آواز میں اپنا گانا جھوم سُننے کے لیے انتظار نہیں کرسکتا، مجھے یقین ہے کہ آپ دونوں اس گانے کو بہترین انداز میں گائیں گے۔

دوسری جانب ویشال مشرا نے بھی علی ظفر کے گانے کی بھت تعریف کی ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

7 hours ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

7 hours ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

8 hours ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

8 hours ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

8 hours ago

سونے کی قیمت میں معمولی کمی،جبکہ ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی  ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی معمولی…

9 hours ago