Categories: پاکستان

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات کی سماعت بھی ہوتی ہے، پچھلے دنوں سماعت کے دوران عمران خان آبدیدہ ہوگئے، عمران خان آبدیدہ ہوئے تو  انہیں ٹشو کا ڈبہ فراہم کیاگیا۔

عمران خان کے آبدیدہ ہونے پر کچھ دیر کے لیے سماعت بھی موخر کردی گئی، اس سلسلے میں سینئر صحافی جاوید چوہدری نے سماعت کا مکمل احوال اپنے ولاگ میں بھی شیئرکیا ہے۔ جاوید چودھری کے بلاگ کے مطابق عمران خان   جیل کے اندر موجود ہیں اور جب سماعت شروع ہوئی تو  وہ رو پڑے عمران خان کے رونے پر  باقاعدہ پھر جیل کے عملے کو انہیں ٹشو پیپر پیش کرنے پڑے۔

جب وہ آنکھیں صاف کر رہے تھے تو وہاں اتنا سوگوار سا ماحول پیدا ہو گیا کہ جج صاحب بھی اپنی سیٹ سے اٹھ کرچلے گئے تھے، جاوید چودھری نے لکھا کہ نیب کے وکیل امجد پرویز  چلتے چلتے عمران خان  کے پاس آئے اور ان سے  کہا کہ  آپ اپنی فیملی کے ساتھ بات کر لیں ہم تھوڑی بات  کرنے کہ بعد تھوڑی دیر  بعد دوبارہ واپس آتے ہیں، پھر آدھے گھنٹے بعد دوبارہ عدالتی کارروائی شروع ہوئی ۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

46 mins ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

1 hour ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

1 hour ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 hours ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 hours ago

سونے کی قیمت میں معمولی کمی،جبکہ ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی  ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی معمولی…

2 hours ago