فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا کے بعد ملک میں فری لانسنگ کی ایک بھرمار پیدا ہوئی۔ ایک وقت آیا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ٹاپ فری لانسسنگ کنٹریز میں کیا جانے لگا۔

نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے فری لانسرز کی جدیدسہولیات فراہم کرنے کیلئے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ نگران وزیر آئی ٹی عمر سیف نے کہا کہ اسلام آباد میں 11 جنوری کو ٹیک ڈیسٹی نیشن کے عنوان سے میگا ایونٹ ہو گا جس میں فری لانسرز کی سہولت کیلئے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان ہو گا۔

انہوں نے مزید  کہا کہ پاکستان میں 15 لاکھ فری لانسرز باقاعدہ کام کر رہے ہیں، فری لانسرز میں سے بیشتر کو مطلوبہ سہولیات میسر نہیں ہیں۔ حکومتی سہولیات سے آراستہ ہر ای روزگار مرکز میں 100 لوگوں کے کام کی گنجائش ہو گی۔ ہر مرکز میں 100 ورکنگ سٹیشنز یعنی 10 لاکھ فری لانسرز کیلئے سہولت ہو گی۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

7 hours ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

8 hours ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

8 hours ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

8 hours ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

8 hours ago

سونے کی قیمت میں معمولی کمی،جبکہ ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی  ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی معمولی…

9 hours ago