Categories: پاکستان

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو زراعت کا شعبہ ترقی کرے گا۔ حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔پنجا ب بھر کے کسانوں کی سہولت کیلئے زرعی مالز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ان مالز میں  بیج، کھاد اور جدید زرعی مشینری کی موجودگی کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔ واضح رہے اس سے قبل ملک میں کسانوں کو کھاد کی شدید قلت کا سامنہ تھا۔ملک بھر میں کسانوں کو کھاد کی قلت کا سامنہ تھا، کسان متعدد بار کھاد کی قلت کی وجہ سے پریشانی کے باعث شکائت کرتے بھی دکھائی دیے، کسانوں کا کہنا تھا کہ کھاد صرف بڑے درجے کے کسانوں کو مل رہی ہے، کھاد فروش مہنگے داموں کھاد فروخت کر رہے ہیں اسکے علاوہ کھاد بلیک میں رکھی گئی ہے جسکی وجہ سے کسانوں کو کافی نقصان ہو رہا تھا۔

اطلاعات کے مطابق  آذ ربائیجان باہمی سرکاری انتظامات کے تحت پاکستان کو ربیع فصل کی ضروریات پوری کرنے کے لئے 2 لاکھ ٹن یوریا کھاد فراہم کررہا  تھا۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 days ago

سونے کی قیمت میں معمولی کمی،جبکہ ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی  ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی معمولی…

2 days ago